فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دو ٹوک انتباہ:دوبارہ جارحیت کی صورت میں — جواب پہلے سے زیادہ شدید ہو گا

  •  آپریشن بنیان مرصوص —- عوامی اعتماد میں اضافہ

  •  بھارت کے الزامات —- بے بنیاد

  •  پیغام امن کا —-جنگ نہیں، مذاکرات

  •  انتباہ واضح —- جارحیت کا جواب شدت سے دیا جائے گا

کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے
پاکستان فوج کے فیلڈ مارشل اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے
دشمن کو سخت پیغام دیا 

“پاکستان کی سرزمین کا ایک انچ بھی کسی کو نہیں دیا جائے گا۔” 

انہوں نے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص نے
قوم کا افواجِ پاکستان پر اعتماد مزید مضبوط کر دیا 
قوم اور فوج ایک سیسہ پلائی دیوار کی طرح متحد ہیں 


 بھارت کیلئے واضح پیغام:

“انڈیا کی طرف سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں
اگر جارحیت ہوئی — تو جواب پہلے سے زیادہ شدت سے دیا جائے گا!”


 جوہری ماحول میں جنگ نہیں — مذاکرات ہی راستہ:

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ

“جوہری ماحول میں جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں
دونوں ملکوں کو برابری کی بنیاد پر بات چیت کرنی چاہیے”

اپنا تبصرہ لکھیں