پی سی بی نے پانچ کرکٹرز کو بیرون ملک لیگز کھیلنے کی اجازت دے دی

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حسن علی، محمد علی، عثمان طارق اور فہیم اشرف کو بیرون ملک کرکٹ کھیلنے کی باضابطہ اجازت دے دی ہے۔ فاسٹ بولر محمد عباس کے این او سی میں بھی توسیع کی گئی ہے۔

پی سی بی کے مطابق حسن علی کو انگلینڈ کی یارکشائر کاؤنٹی کے لیے این او سی جاری کیا گیا ہے۔ محمد علی، عثمان طارق اور فہیم اشرف کو انگلینڈ کی مقامی لیگ میں شرکت کی اجازت دی گئی ہے۔

محمد عباس پہلے سے ڈربی شائر کے ساتھ منسلک ہیں، اب ان کے این او سی کی مدت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

Related posts

وزیراعظم شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ قطر، امیرِ قطر سے ملاقات آج متوقع

اقوام متحدہ کے امدادی سامان کیلئے این او سی جاری، ٹرک طورخم سرحد پر منتظر

خلیجی خطے میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملے، آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکی