موسم

    پاکستان

    غیر ملکی مہمان کو چہرے اور ہاتھ پر چوٹیں آئیں، طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل

    غیر ملکی مہمان کو چہرے اور ہاتھ پر چوٹیں آئیں، طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل
    جناح کنونشن سینٹر میں منرلز کانفرنس کے دوران آسٹریلین سرمایہ کار سیڑھیوں سے گر کر زخمی
    اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں منرلز کانفرنس کے دوران ایک آسٹریلین سرمایہ کار سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہو گئے۔
    زخمی غیر ملکی سرمایہ کار کی شناخت ڈیوڈ ایبٹ کے نام سے ہوئی ہے۔ گرنے کے باعث ان کے چہرے اور ہاتھ پر چوٹیں آئیں۔
    انہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا