موسم

    کاروبار

    پیٹرول 2 روپے فی لیٹر سستا، ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں

    پیٹرول 2 روپے فی لیٹر سستا، ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں
    اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
    اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 2 روپے فی لیٹر سستا ہوا ہے۔ کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 330 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
    نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 360 روپے فی لیٹر پر برقرار رہے گی۔
    پیٹرول اور ڈیزل کی یہ نئی قیمتیں 14 نومبر کے لیے مؤثر ہوں گی۔