امیگرنٹ ویزا سے متعلق امریکی حکام سے رابطے میں ہیں، امید ہے پروسیسنگ جلد بحال ہوگی: ترجمان دفتر خارجہ web editorجنوری 15, 202608 مشاهدات 📍 اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکی امیگرنٹ ویزا کی پروسیسنگ سے متعلق امریکی حکام سے مسلسل رابطے میں ہے اور امید ہے کہ امیگرنٹ ویزا… Read more