پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں بدھ کے روز زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جہاں بینچ مارک KSE-100 انڈیکس تاریخ میں پہلی مرتبہ 175,000 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انڈیکس 175,181 پوائنٹس کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا۔ مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial