Tag Archives: Africa Connection

پنکی کے نیٹ ورک میں افریقا کے لوگ بھی ہیں، برانڈ نیم ہی ملزمہ کا پھندا بنے گا: کراچی پولیس چیف

پنکی کیس: افریقا تک پھیلے نیٹ ورک کا انکشاف، برانڈ نیم ہی ملزمہ کا پھندا بنے گا — کراچی پولیس چیف کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کہا ہے کہ منشیات فروشی کے کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کے موبائل فون سے 869 نمبر ملے ہیں، جن میں سے 132 کراچی کے ہیں۔ یہ انکشاف انہوں نے کراچی …

Read More »