Tag Archives: Anti Corruption

شیخوپورہ میں 8 ارب روپے کا بڑا مالیاتی سکینڈل بے نقاب، 5 ملزمان گرفتار

رپورٹ:ثمر اقبال، شیخوپوراہ شیخوپورہ:پنجاب کے ضلع Sheikhupura میں محکمہ مال کی تاریخ کے ایک بڑے مالیاتی سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، جس میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے چار سرکاری اہلکاروں سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق گرفتار افراد میں رجسٹری برانچ کے کلرک اویس کمبوہ، رانا نذر احمد، کمپیوٹر آپریٹرز ہمایوں خان اور فرحان علی …

Read More »