طرابلس: لبنان کے شمالی شہر طرابلس میں رہائشی عمارت گرنے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 13 ہو گئی ہے، جبکہ ریسکیو ٹیمیں تاحال ملبے تلے دبے لاپتا افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔ لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نیشنل نیوز ایجنسی (NNA) کے مطابق طرابلس کے علاقے باب التبانہ میں ریسکیو اہلکاروں نے اب …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial