Tag Archives: Bajaur Border

پاک افغان سرحدی جھڑپیں: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟ دونوں جانب بھاری نقصانات کے دعوے

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان سرحدی کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں دونوں جانب سے جھڑپوں میں بھاری نقصانات کے دعوے سامنے آئے ہیں، تاہم ان دعوؤں کی آزادانہ تصدیق تاحال ممکن نہیں ہو سکی۔ جمعرات کی رات طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا کہ افغان فورسز نے پاک افغان سرحد …

Read More »