Tag Archives: Bajaur quake

پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے: اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور گردونواح متاثر

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ رپورٹس کے مطابق باجوڑ اور گردونواح، دیامر شہر و گردونواح جبکہ صوابی شہر اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 ریکٹر ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کی گہرائی 114 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز …

Read More »