Iran پر United States اور Israel کے حملوں اور اس کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے باعث وہاں پھنسے پاکستانی شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ Mir Sarfraz Bugti کے مطابق 28 فروری سے اب تک 5 ہزار 615 پاکستانی شہری Chagai اور Gwadar کے راستے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سوشل میڈیا پلیٹ …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial