Quetta میں پولیس فائرنگ کے ایک واقعے میں نوجوان سفیر احمد باجوہ جاں بحق ہو گئے، جبکہ واقعے میں ملوث تین پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق واقعہ پیر اور منگل کی درمیانی شب سمنگلی روڈ پر پیش آیا، جہاں سفیر احمد اپنے بھائی کے ہمراہ گاڑی میں سفر کر رہے تھے۔ پولیس …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial