بنوں: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مزید 24 خوارج ہلاک بنوں اور گردونواح میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 24 خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام دہشت گردوں کا تعلق بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تھا اور وہ خطے میں مختلف …
Read More »Tag Archives: Bannu
خیراکی میں گرلز اسکول کی دیوار دھماکے سے منہدم
بنوں: گورنمنٹ گرلز اسکول میں بارودی مواد کا دھماکا بنوں کے علاقے خیراکی میں واقع گورنمنٹ گرلز اسکول میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد اسکول کے بیرونی حصے پر نصب کیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں اسکول کی دیوار گر گئی۔ اسکول میں 80 سے زائد طالبات زیر تعلیم بتائی جاتی ہیں، …
Read More »ڈومیل دھماکے میں تحصیلدار سب ڈویژن کی گاڑی بھی نشانہ بنی، تحقیقات جاری
بنوں کی تحصیل ڈومیل میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 5 زخمی خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کی تحصیل ڈومیل میں ہونے والے دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا پینگ موسیٰ خیل کے علاقے میں ہوا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایک ڈاٹسن گاڑی کو نشانہ بنایا۔ اس دوران تحصیلدار سب ڈویژن …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial