Tag Archives: Basant cancelled Lahore

اسلام آباد خودکش دھماکے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بسنت کی تمام سرگرمیاں منسوخ کرنے کا اعلان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے ہولناک خودکش دھماکے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کل بسنت کے موقع پر اپنی تمام سرکاری و غیر سرکاری مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (X) پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ لاہور کے لبرٹی اسکوائر پر شیڈول میگا …

Read More »