Tag Archives: Basant Festival

لاہور میں بسنت کی خوشیاں مزید بڑھ گئیں، وزیراعلیٰ مریم نواز نے تقریبات کا وقت بڑھا دیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں جاری بسنت کی تقریبات کا وقت بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد شہر میں خوشیوں کا سماں مزید طویل ہو گیا۔ اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ لاہور، پنجاب اور پورے پاکستان میں بسنت کی شاندار تقریبات منعقد ہوئیں اور 25 سال بعد جشن، اتحاد اور …

Read More »