Tag Archives: Bhimber

میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں آج انتخابی معرکہ، سخت سیکیورٹی انتظامات

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کا پہلا مرحلہ، آج میرپور ڈویژن میں میدان لگے گا پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے میرپور ڈویژن کے تین اضلاع میرپور، بھمبر اور کوٹلی کے 13 انتخابی حلقوں میں عام انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ آج ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے …

Read More »

عام انتخابات 2026: چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت انتظامات کا جائزہ اجلاس

آزاد جموں و کشمیر: میرپور عام انتخابات 2026 کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت عام انتخابات 2026 کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان، …

Read More »