میں نے اسلام آباد میں دس سال تک صحافت کی اور اس دوران اقتدار کے ایوانوں کے اتار چڑھاؤ اپنی آنکھوں سے دیکھے۔ حکومتیں بدلتی رہیں پالیسیوں کے رخ بدلتے رہے اور بیوروکریسی کے اندر کام کرنے والے لوگوں کی محنت سوچ اور نظام کو چلانے کی کوششیں بھی قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔ میں نے بہت سے اعلیٰ …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial