Tag Archives: cold weather Pakistan

ملک بھر میں بارشیں، بالائی علاقوں میں برف باری سے سردی کی واپسی

ملک بھر میں بارشوں اور بالائی علاقوں میں برف باری کے باعث موسم ایک بار پھر سرد ہوگیا ہے، مختلف علاقوں میں ٹھنڈ نے دوبارہ ڈیرے ڈال دیے۔ بلوچستان کے علاقوں چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، کوہلو اور نصیرآباد میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے بعد کئی مقامات پر سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، جہاں امدادی کارروائیاں بھی کی گئیں۔ ادھر …

Read More »