Tag Archives: Competition

منچن آباد: میکلوڈگنج غلہ منڈی میں انوکھا بوری دوڑ مقابلہ، پلے داروں نے طاقت کا شاندار مظاہرہ کر دیا

منچن آباد (راشد ڈھڈی)منچن آباد کے علاقے میکلوڈگنج کی غلہ منڈی میں ایک انوکھے اور دلچسپ کھیل بوری دوڑ مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں پلے داروں نے اپنی جسمانی طاقت، برداشت اور مہارت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ مقابلے میں نوجوان کھلاڑیوں کو 80 کلوگرام وزنی بوری کندھوں پر اٹھا کر 200 میٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔ اس …

Read More »