Tag Archives: Crime Crackdown

بھکر پولیس کی بڑی کارروائی اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزمان گرفتار، ہتھیار برآمد

بھکر: اسلحہ کی نمائش کرنے والے افراد گرفتار، کلاشنکوف، ریپیٹر اور پستول برآمد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر شہزاد رفیق اعوان کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، اسلحہ کی نمائش کرنے والوں اور امن عامہ میں خلل ڈالنے والے افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں ایس ڈی پی او کلورکوٹ ظفر …

Read More »