Tag Archives: crime news Pakistan

شیخوپورہ: شرقپور شریف میں آتش بازی کا سامان تیار کرنے والے گھر میں دھماکہ، ڈی پی او کا نوٹس

خفیہ طور پر آتش بازی کا سامان تیار کیا جا رہا تھا، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں شیخوپورہ کے علاقے شرقپور شریف میں آتش بازی کا سامان تیار کرنے والے ایک گھر میں دھماکے کا واقعہ پیش آیا جس پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بلال ظفر شیخ نے فوری نوٹس لے لیا۔ پولیس کے …

Read More »