نیا غلاف کعبہ کلید بردارِ کعبہ کے حوالے، یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا مکہ مکرمہ میں خادم الحرمین الشریفین کی نیابت میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں نیا غلاف کعبہ کلید بردارِ کعبہ کے حوالے کیا گیا۔ تقریب روح پرور ماحول میں ہوئی اور تمام مراسم روایتی وقار کے ساتھ ادا کیے گئے۔ غلاف کعبہ …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial