دمشق میں فرانسیسی صدر میکرون کے قیام کے قریب دھماکے، کوئی گروہ ذمہ داری قبول نہ کرسکا شام کے دارالحکومت دمشق میں منگل کے روز دو زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد علاقے میں سکیورٹی فورسز نے فوری طور پر ناکہ بندی کر دی۔ دھماکے اس ہوٹل کے قریب ہوئے جہاں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اپنے دورۂ …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial