وفاقی بجٹ میں کراچی کو واٹر سپلائی کے K4 منصوبے کیلئے 10 ارب مختص آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں کراچی کے بلک واٹر سپلائی کے فور منصوبے کے لیے 10 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ یہ رقم شہر کو پانی کی فراہمی بہتر بنانے کے طویل المدتی منصوبے کا حصہ ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق دیرپا شہری …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial