اہم ترین دنیا ایرانی صدر اسلام آباد میں، امریکا ایران ثالثی میں پاکستان کے کردار پر شکریہ ادا کریں گے News Deskجون 23, 202604 مشاهدات ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے اسلام آباد: ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ان کے طیارے نے اسلام آباد کے نور خان ائیربیس پر لینڈ کیا جہاں اعلیٰ سطحی قیادت نے ان کا استقبال کیا۔ صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار استقبال کرنے والوں میں شامل تھے۔ اس کے ساتھ وزیر خارجہ اسحاق ڈار، محسن نقوی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ، بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو نے بھی ایرانی صدر کو خوش آمدید کہا۔ روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے پاکستان آمد پر ایرانی صدر کو پھول پیش کیے۔ جس طیارے پر مسعود پزشکیان