Kay News Urdu
Advertisement
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
Kay News Urdu
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بروقت ناکام بنا دیا گیا

News Desk by News Desk
جولائی 7, 2026
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بروقت ناکام بنا دیا گیا
0
SHARES
8
VIEWS

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم بی ایل اے کے دو دہشت گرد گرفتار

کراچی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کر کے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں کالعدم تنظیم بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے دو تربیت یافتہ دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔

حکام کے مطابق گرفتار ملزمان نے ریکی اور کمیونیکیشن کی خصوصی تربیت حاصل کر رکھی تھی۔ وہ شہر میں حساس تنصیبات سے متعلق معلومات اکٹھی کر کے دہشت گرد تنظیم تک پہنچا رہے تھے۔

گرفتار افراد کی شناخت مجاہد بلوچ اور فرید بلوچ کے نام سے ہوئی ہے۔ ان کے قبضے سے چار کلو گرام بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، پرائما کارڈ اور دیگر متعلقہ سامان برآمد کیا گیا۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والا بارودی مواد دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال کے لیے رکھا گیا تھا۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Tags: Balochistan Liberation ArmyBLACTDKarachiLaw EnforcementPakistan securitySecurity ForcesTerrorism
News Desk

News Desk

Recent Posts

  • یوم آزادی پر مسلح افواج کا قوم کے نام پیغام، شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت
  • منچن آباد پولیس کی کارروائی، چار ملزمان قابو، منشیات اور اسلحہ برآمد
  • چپورسن میں زلزلے کے تسلسل نے مکینوں کو ایک بار پھر خوفزدہ کردیا
  • سعودی کابینہ کا مکہ دفاعی معاہدے کو تینوں ممالک کے تعلقات میں سنگ میل قرار دینا
  • پاکستان کا اسرائیلی اقدامات پر سلامتی کونسل میں کڑی تنقید

Recent Comments

  1. Rana Muhammad Aslam Khan از “خصوصی بچوں کے لیے امید، وقار اور مواقع — لاہور میں ایک نئے دور کا آغاز”
  2. Georgia Waltrip از One swallow does not make the spring
  3. Michael Eubanks از Persuasion is often more effectual than force
  4. Ernest Baker از Spieth in danger of missing cut
  5. Edward Huckaby از Hibs and Ross County fans on final

Archives

  • اگست 2026
  • جولائی 2026
  • جون 2026
  • مئی 2026
  • اپریل 2026
  • مارچ 2026
  • فروری 2026
  • جنوری 2026
  • دسمبر 2025

Categories

  • Apps
  • Business
  • Entertainment
  • Fashion
  • Food
  • Gadget
  • Gaming
  • Health
  • Lifestyle
  • Mobile
  • Movie
  • Music
  • News
  • Politics
  • Review
  • Science
  • Sports
  • Startup
  • Tech
  • Travel
  • Uncategorized
  • World
  • اداریہ
  • اہم ترین
  • ایران اور اسرائیل
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • سائنس
  • ستاروں کا حال
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کشمیر
  • کھیل
  • مختصر ویڈیوز
  • نقطہ نظر
Kay News Urdu

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Navigate Site

  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?