Tag Archives: Abdul Aleem Khan

یوم استحصال کشمیر پر وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا بھارتی اقدامات کے خلاف سخت ردعمل

اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت کشمیریوں کا بنیادی حق ہے، عبدالعلیم خان وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے 5 اگست کے یوم استحصال کشمیر کو تاریخ کا سیاہ باب قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے آئینی اقدام کا مقصد مقبوضہ وادی کے آبادیاتی تناسب کو تبدیل کرنا تھا، اور کشمیری و پاکستانی قوم …

Read More »

شعیب صدیقی کا کشمیر کے مسائل کشمیر میں حل کرنے کا عزم

موقع ملا تو کشمیر کے مسائل کشمیر میں بیٹھ کر حل کریں گے، شعیب صدیقی استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما شعیب صدیقی نے کہا ہے کہ موقع ملنے کی صورت میں کشمیر کے مسائل کشمیر میں بیٹھ کر حل کیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی پی پی اپنے منشور پر عمل کرتے ہوئے نظر آئے گی۔ سماء …

Read More »

عبدالعلیم خان کا موٹروے ایم فائیو کا دورہ، ترقیاتی کاموں کی جلد تکمیل کی ہدایت

عبدالعلیم خان کا جلال پور پیر والا موٹروے ایم فائیو کا دورہ، ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے جلال پور پیر والا موٹروے ایم فائیو کا دورہ کیا اور مختلف ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس دوران انہوں نے سروس ایریا میں زیرِتعمیر مسجد کا کام ہنگامی بنیادوں پر جلد مکمل کرنے …

Read More »

مری ایکسپریس وے اب مظفرآباد تک، این ایچ اے کو جاری منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت

مری ایکسپریس وے کو مظفرآباد تک توسیع دینے کا فیصلہ مری ایکسپریس وے کو مظفرآباد تک توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو جاری منصوبے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے خصوصی …

Read More »

موٹروے پولیس ہیڈکوارٹرز کے دورے کے دوران اہم سفارشات اور فیصلوں کی منظوری

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا موٹروے پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ، اہم سفارشات و فیصلوں کی منظوری اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں ان کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سڑکوں کی حفاظت اور سفری سہولیات سے متعلق متعدد اہم سفارشات اور فیصلوں …

Read More »