Tag Archives: Adiala Jail

اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے راشن میں کروڑوں کی مبینہ کرپشن، انکوائری شروع نہ ہو سکی

راولپنڈی:Adiala Jail میں قیدیوں کے راشن میں مبینہ طور پر لاکھوں روپے کی ہیرا پھیری کے الزامات سامنے آئے ہیں، تاہم تاحال اس معاملے پر انکوائری شروع نہیں ہو سکی۔ ہوم ڈپارٹمنٹ پنجاب اور وزیراعلیٰ پنجاب کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے ہر قیدی کے لیے ہفتہ وار 540 گرام مرغی …

Read More »

اسلام آباد: بشریٰ بی بی کی آنکھ کی کامیاب سرجری، اسپتال سے ڈسچارج کے بعد اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد / راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آنکھ کی کامیاب سرجری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کرکے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کی شکایت کی تھی، جس پر انہیں فوری طور پر راولپنڈی کے نجی اسپتال منتقل …

Read More »

عمران خان کی آنکھ میں بہتری، علیمہ خان کا دعویٰ، اہلخانہ کو تشویش برقرار

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی متاثرہ آنکھ میں تھوڑی بہت بہتری آئی ہے، تاہم اہلخانہ کو اب بھی خدشات لاحق ہیں۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی اپنے بچوں سے ٹیلیفونک گفتگو …

Read More »

عمران خان سے ملاقات کے نام پر مبینہ رشوت کا اسکینڈل، اڈیالہ جیل میں ہنگامہ، اہلکار شعمون شاہ معطل

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم Imran Khan سے ملاقات کے نام پر مبینہ رشوت لینے کا سنگین معاملہ سامنے آنے کے بعد اڈیالہ جیل کی سکیورٹی اور انتظامی نظام ایک بار پھر سوالوں کی زد میں آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چند افراد عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے جہاں مبینہ طور پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل ایگزیکٹو …

Read More »

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی آنکھ کا معائنہ، بینائی میں نمایاں بہتری کا اعلان

راولپنڈی کی Adiala Jail میں بانی پی ٹی آئی Imran Khan کی متاثرہ آنکھ کا تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق Pakistan Institute of Medical Sciences (پمز) اور Al-Shifa Trust Eye Hospital کے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم جیل پہنچی، جس میں ریٹینا اسپیشلسٹ ڈاکٹر ندیم قریشی، ڈاکٹر محمد عارف خان اور دیگر ماہرین شامل تھے۔ میڈیکل ٹیم جدید …

Read More »

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کا چیک اپ، ڈاکٹروں کی ٹیم نے معائنہ مکمل کیا

📍 راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کا چیک اپ ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم نے مکمل کر لیا۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم شام 7 بجے اڈیالہ جیل پہنچی اور تقریباً آدھا گھنٹہ تک آنکھوں کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔ طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ معائنے کے دوران جدید طبی آلات استعمال کیے …

Read More »

پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے حکم پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ

اسلام آباد | Kay News Urdu پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ کے حکم پر فوری اور شفاف عملدرآمد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھوں کے مکمل طبی معائنے کا عدالتی حکم پارٹی کے دیرینہ خدشات کی تصدیق ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا …

Read More »

16 فروری سے پہلے عمران خان کی آنکھ کا اسپیشلسٹ معائنہ لازمی

اسلام آباد | Kay News Urdu پاکستان کی سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو حکم دیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی آنکھ کا اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کی موجودگی میں 16 فروری سے پہلے طبی معائنہ کروایا جائے۔ یہ حکم چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے عدالت کی جانب سے مقرر …

Read More »

عمران خان کی بینائی متاثر؟ علیمہ خان نے جیل ٹرائل کے دوران آنکھوں کے مسئلے کی تصدیق کردی

راولپنڈی:بانی پاکستان تحریکِ انصاف کی بہن علیمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی آنکھوں کی بینائی متاثر ہو رہی ہے اور وہ اس وقت آنکھوں میں ڈراپس استعمال کر رہے ہیں جبکہ عینک کا نمبر بھی تبدیل کیا جا چکا ہے۔ اڈیالہ جیل کے قریب ماربل فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا …

Read More »

ہمیں عمران خان کی ٹریٹمنٹ نہیں، رہائی چاہیے: علیمہ خان

راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں عمران خان کی کسی قسم کی ٹریٹمنٹ نہیں بلکہ رہائی درکار ہے۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے پی ٹی آئی سینیٹر مشال یوسفزئی پر شدید تنقید کی اور کہا کہ مشال …

Read More »