Kay News Urdu
Advertisement
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
Kay News Urdu
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری یومِ حقِ خودارادیت منا رہے ہیں

Zaheer Alam by Zaheer Alam
اگست 3, 2026
in Uncategorized
0 0
0
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری یومِ حقِ خودارادیت منا رہے ہیں
0
SHARES
25
VIEWS

اسلام آباد / مظفرآباد:
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یومِ حقِ خودارادیت منا رہے ہیں۔ اس دن کی مناسبت سے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت مختلف شہروں میں ریلیاں، مظاہرے اور احتجاجی سرگرمیاں منعقد کی گئیں۔

شدید سردی کے باوجود مظفرآباد کے آزادی چوک پر رات گئے مشعل بردار ریلی نکالی گئی، جس میں کشمیری عوام نے بھارتی مظالم کے خلاف شدید احتجاج کیا اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا۔

واضح رہے کہ 5 جنوری 1949 کو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک تاریخی قرارداد منظور کی تھی، جس کے تحت کشمیری عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا حق دیا گیا تھا۔ تاہم بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر پر غیر قانونی قبضے اور مسلسل جبر و تشدد کے باعث یہ وعدہ آج تک پورا نہ ہو سکا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ حقِ خودارادیت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ
“5 جنوری 1949 کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے بھارت و پاکستان نے تاریخی قرارداد منظور کی، جس میں ریاست جموں و کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ آزادانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری کے ذریعے کرنے کا عہد کیا گیا تھا۔”

وزیراعظم نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام گزشتہ آٹھ دہائیوں سے بھارتی قابض افواج کے مظالم کا سامنا کر رہے ہیں، تاہم بھارتی جبر کشمیری عوام کے حوصلے اور عزم کو توڑنے میں ناکام رہا ہے۔

انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت کے جابرانہ اقدامات کا نوٹس لے اور کشمیری عوام کو ان کا جائز حق دلانے کے لیے مؤثر اقدامات کرے۔

Tags: Indian atrocities in KashmirKashmir Day January 5Kashmir protestsKashmir Right to Self DeterminationKay News UrduMuzaffarabad rallyPakistan Kashmir stanceUN resolutions on Kashmir
Zaheer Alam

Zaheer Alam

Recent Posts

  • سعودی کابینہ کا مکہ دفاعی معاہدے کو تینوں ممالک کے تعلقات میں سنگ میل قرار دینا
  • پاکستان کا اسرائیلی اقدامات پر سلامتی کونسل میں کڑی تنقید
  • ہماری بحریہ آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول رکھتی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر انتخابات، تیسرے مرحلے کے غیر حتمی نتائج آنا شروع
  • کویتی وزیرخارجہ کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر پاکستان کو خراج تحسین

Recent Comments

  1. Rana Muhammad Aslam Khan از “خصوصی بچوں کے لیے امید، وقار اور مواقع — لاہور میں ایک نئے دور کا آغاز”
  2. Georgia Waltrip از One swallow does not make the spring
  3. Michael Eubanks از Persuasion is often more effectual than force
  4. Ernest Baker از Spieth in danger of missing cut
  5. Edward Huckaby از Hibs and Ross County fans on final

Archives

  • اگست 2026
  • جولائی 2026
  • جون 2026
  • مئی 2026
  • اپریل 2026
  • مارچ 2026
  • فروری 2026
  • جنوری 2026
  • دسمبر 2025

Categories

  • Apps
  • Business
  • Entertainment
  • Fashion
  • Food
  • Gadget
  • Gaming
  • Health
  • Lifestyle
  • Mobile
  • Movie
  • Music
  • News
  • Politics
  • Review
  • Science
  • Sports
  • Startup
  • Tech
  • Travel
  • Uncategorized
  • World
  • اداریہ
  • اہم ترین
  • ایران اور اسرائیل
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • سائنس
  • ستاروں کا حال
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کشمیر
  • کھیل
  • مختصر ویڈیوز
  • نقطہ نظر
Kay News Urdu

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Navigate Site

  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?