Kay News Urdu
Advertisement
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
Kay News Urdu
No Result
View All Result
Home Uncategorized

لاہور میں 3 روزہ بسنت فیسٹیول اختتام پذیر، شہر بھر میں رنگ، موسیقی اور خوشیوں کا راج

web editor by web editor
فروری 9, 2026
in Uncategorized
0 0
0
لاہور میں 3 روزہ بسنت فیسٹیول اختتام پذیر، شہر بھر میں رنگ، موسیقی اور خوشیوں کا راج
0
SHARES
18
VIEWS

لاہور:
لاہور میں پتنگ بازی، موسیقی، کھابوں، ڈھول کی تھاپ اور موج مستی کے ساتھ منایا جانے والا تین روزہ بسنت فیسٹیول کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ طویل عرصے بعد بحال ہونے والے بسنت کے تہوار نے شہر کی گلیوں، سڑکوں اور چھتوں کو ایک بار پھر رنگوں سے بھر دیا۔

تین روز تک لاہور بھر میں بسنت نے خوب رونقیں بکھیریں، بچے، نوجوان، بزرگ اور خواتین سب ہی اس تہوار کے رنگ میں رنگے نظر آئے۔ شہر کی چھتوں پر پتنگیں اڑتی رہیں، بوکاٹا کے نعرے، پیچے لڑانے کے مقابلے، ڈھول کی تھاپ اور خوشیوں سے بھرپور ماحول نے لاہور کا سماں بدل دیا۔

بسنت کے موقع پر مختلف علاقوں میں دعوتوں کا اہتمام کیا گیا، شہریوں نے روایتی کھابوں، موسیقی اور جشن کے ساتھ بھرپور انداز میں بسنت کا لطف اٹھایا۔ بسنت کے آخری روز پیچے لڑانے کے شوقین افراد کے لیے بسنت کا وقت صبح 5 بجے تک بڑھا دیا گیا جس کے بعد جشن اختتام پذیر ہوا۔

کامیاب بسنت فیسٹیول کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عندیہ دیا ہے کہ آئندہ مرحلے میں صوبے کے دیگر شہروں میں بھی بسنت منانے پر غور کیا جا سکتا ہے، جسے شہریوں نے خوش آئند قرار دیا ہے۔

Tags: Basant 2026Basant CelebrationsBasant Festival LahoreKay News UrduKite Flying FestivalLahore BasantLahore EventsLahore NewsMaryam Nawaz BasantPakistan Cultural FestivalPunjab Culture
web editor

web editor

Recent Posts

  • یوم آزادی پر مسلح افواج کا قوم کے نام پیغام، شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت
  • منچن آباد پولیس کی کارروائی، چار ملزمان قابو، منشیات اور اسلحہ برآمد
  • چپورسن میں زلزلے کے تسلسل نے مکینوں کو ایک بار پھر خوفزدہ کردیا
  • سعودی کابینہ کا مکہ دفاعی معاہدے کو تینوں ممالک کے تعلقات میں سنگ میل قرار دینا
  • پاکستان کا اسرائیلی اقدامات پر سلامتی کونسل میں کڑی تنقید

Recent Comments

  1. Rana Muhammad Aslam Khan از “خصوصی بچوں کے لیے امید، وقار اور مواقع — لاہور میں ایک نئے دور کا آغاز”
  2. Georgia Waltrip از One swallow does not make the spring
  3. Michael Eubanks از Persuasion is often more effectual than force
  4. Ernest Baker از Spieth in danger of missing cut
  5. Edward Huckaby از Hibs and Ross County fans on final

Archives

  • اگست 2026
  • جولائی 2026
  • جون 2026
  • مئی 2026
  • اپریل 2026
  • مارچ 2026
  • فروری 2026
  • جنوری 2026
  • دسمبر 2025

Categories

  • Apps
  • Business
  • Entertainment
  • Fashion
  • Food
  • Gadget
  • Gaming
  • Health
  • Lifestyle
  • Mobile
  • Movie
  • Music
  • News
  • Politics
  • Review
  • Science
  • Sports
  • Startup
  • Tech
  • Travel
  • Uncategorized
  • World
  • اداریہ
  • اہم ترین
  • ایران اور اسرائیل
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • سائنس
  • ستاروں کا حال
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کشمیر
  • کھیل
  • مختصر ویڈیوز
  • نقطہ نظر
Kay News Urdu

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Navigate Site

  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?