Kay News Urdu
Advertisement
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
Kay News Urdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

منچن آباد پولیس کی کارروائی، چار ملزمان قابو، منشیات اور اسلحہ برآمد

News Desk by News Desk
اگست 13, 2026
in پاکستان
0 0
0
منچن آباد پولیس کی کارروائی، چار ملزمان قابو، منشیات اور اسلحہ برآمد
0
SHARES
3
VIEWS

بہاولنگر: تھانہ منچن آباد پولیس کی کارروائی، دو منشیات فروشوں سمیت چار ملزمان گرفتار

بہاولنگر کے تھانہ منچن آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک کلو سے زائد چرس، شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ تفتیشی ٹیم ملزمان سے پوچھ گچھ کر رہی ہے تاکہ ان کے دیگر ساتھیوں اور نیٹ ورک تک رسائی حاصل کی جا سکے۔

ڈی پی او محمد عمران کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے اور ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم تیز کر دی گئی ہے۔

Tags: BahawalnagarCrimeDrug BustLaw and OrderManchanabadPunjab Police
News Desk

News Desk

Recent Posts

  • منچن آباد پولیس کی کارروائی، چار ملزمان قابو، منشیات اور اسلحہ برآمد
  • چپورسن میں زلزلے کے تسلسل نے مکینوں کو ایک بار پھر خوفزدہ کردیا
  • سعودی کابینہ کا مکہ دفاعی معاہدے کو تینوں ممالک کے تعلقات میں سنگ میل قرار دینا
  • پاکستان کا اسرائیلی اقدامات پر سلامتی کونسل میں کڑی تنقید
  • ہماری بحریہ آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول رکھتی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

Recent Comments

  1. Rana Muhammad Aslam Khan از “خصوصی بچوں کے لیے امید، وقار اور مواقع — لاہور میں ایک نئے دور کا آغاز”
  2. Georgia Waltrip از One swallow does not make the spring
  3. Michael Eubanks از Persuasion is often more effectual than force
  4. Ernest Baker از Spieth in danger of missing cut
  5. Edward Huckaby از Hibs and Ross County fans on final

Archives

  • اگست 2026
  • جولائی 2026
  • جون 2026
  • مئی 2026
  • اپریل 2026
  • مارچ 2026
  • فروری 2026
  • جنوری 2026
  • دسمبر 2025

Categories

  • Apps
  • Business
  • Entertainment
  • Fashion
  • Food
  • Gadget
  • Gaming
  • Health
  • Lifestyle
  • Mobile
  • Movie
  • Music
  • News
  • Politics
  • Review
  • Science
  • Sports
  • Startup
  • Tech
  • Travel
  • Uncategorized
  • World
  • اداریہ
  • اہم ترین
  • ایران اور اسرائیل
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • سائنس
  • ستاروں کا حال
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کشمیر
  • کھیل
  • مختصر ویڈیوز
  • نقطہ نظر
Kay News Urdu

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Navigate Site

  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?