Kay News Urdu
Advertisement
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
Kay News Urdu
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پیپلز پارٹی کا بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ سے انکار، بلاول بھٹو کی عدم شرکت کی تصدیق

News Desk by News Desk
جون 12, 2026
in اہم ترین, پاکستان
1 0
0
پیپلز پارٹی کا بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ سے انکار، بلاول بھٹو کی عدم شرکت کی تصدیق
0
SHARES
6
VIEWS

بجٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے کچھ اراکین شریک ہوں گے، بلاول بھٹو شرکت نہیں کریں گے: میڈیا سیل

پاکستان پیپلز پارٹی نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کے فیصلے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ پارٹی کے میڈیا سیل نے واضح کیا کہ کچھ اراکین بجٹ اجلاس میں شریک ہوں گے، تاہم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اجلاس میں موجود نہیں ہوں گے۔

میڈیا سیل کے مطابق پیپلز پارٹی قومی مفاد کے تحت بجٹ کے عمل کا حصہ بنے گی۔ پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ندیم افضل چن نے بھی بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ سے متعلق خبر کو غلط قرار دیا۔

دوسری جانب وزیر خارجہ اسحاق ڈار بلاول بھٹو زرداری کے چیمبر پہنچ گئے، جہاں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

Tags: Azam Nazeer TararBilawal BhuttoBudget Session 2026Ishaq DarNadeem Afzal ChanNational AssemblyPPP
News Desk

News Desk

Recent Posts

  • سعودی کابینہ کا مکہ دفاعی معاہدے کو تینوں ممالک کے تعلقات میں سنگ میل قرار دینا
  • پاکستان کا اسرائیلی اقدامات پر سلامتی کونسل میں کڑی تنقید
  • ہماری بحریہ آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول رکھتی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر انتخابات، تیسرے مرحلے کے غیر حتمی نتائج آنا شروع
  • کویتی وزیرخارجہ کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر پاکستان کو خراج تحسین

Recent Comments

  1. Rana Muhammad Aslam Khan از “خصوصی بچوں کے لیے امید، وقار اور مواقع — لاہور میں ایک نئے دور کا آغاز”
  2. Georgia Waltrip از One swallow does not make the spring
  3. Michael Eubanks از Persuasion is often more effectual than force
  4. Ernest Baker از Spieth in danger of missing cut
  5. Edward Huckaby از Hibs and Ross County fans on final

Archives

  • اگست 2026
  • جولائی 2026
  • جون 2026
  • مئی 2026
  • اپریل 2026
  • مارچ 2026
  • فروری 2026
  • جنوری 2026
  • دسمبر 2025

Categories

  • Apps
  • Business
  • Entertainment
  • Fashion
  • Food
  • Gadget
  • Gaming
  • Health
  • Lifestyle
  • Mobile
  • Movie
  • Music
  • News
  • Politics
  • Review
  • Science
  • Sports
  • Startup
  • Tech
  • Travel
  • Uncategorized
  • World
  • اداریہ
  • اہم ترین
  • ایران اور اسرائیل
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • سائنس
  • ستاروں کا حال
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کشمیر
  • کھیل
  • مختصر ویڈیوز
  • نقطہ نظر
Kay News Urdu

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Navigate Site

  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?