Kay News Urdu
Advertisement
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
Kay News Urdu
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مشرقِ وسطیٰ کو ایران اور امریکا کی نئی جنگ کی ضرورت نہیں، یو اے ای کا مؤقف

web editor by web editor
فروری 3, 2026
in Uncategorized
0 0
0
مشرقِ وسطیٰ کو ایران اور امریکا کی نئی جنگ کی ضرورت نہیں، یو اے ای کا مؤقف
0
SHARES
27
VIEWS

دبئی: متحدہ عرب امارات کے صدر کے سفارتی مشیر انور قرقاش نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ مزید کسی ایران اور امریکا کے درمیان جنگ یا محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے زور دیا کہ ایران کو امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے تک پہنچنا چاہیے تاکہ خطے میں مستقل کشیدگی کا خاتمہ ہو سکے۔

دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ کے ایک پینل سے خطاب کرتے ہوئے انور قرقاش کا کہنا تھا کہ خطہ پہلے ہی تباہ کن تنازعات سے گزر چکا ہے اور اب کسی نئی جنگ کی گنجائش نہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان براہِ راست مذاکرات ہونے چاہئیں تاکہ روز بروز ابھرتے بحرانوں سے بچا جا سکے۔

ادھر ایرانی اور امریکی حکام کے مطابق دونوں ممالک جمعے کو ترکی کے شہر استنبول میں جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر معاہدہ نہ ہوا تو حالات مزید بگڑ سکتے ہیں، خاص طور پر ایسے وقت میں جب امریکی جنگی بحری جہاز ایران کے قریب موجود ہیں۔

ذرائع کے مطابق امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی مذاکرات کریں گے، جن کا مقصد ایران کے جوہری پروگرام پر طویل عرصے سے جاری تنازع کا سفارتی حل تلاش کرنا اور ممکنہ علاقائی جنگ کے خدشات کو کم کرنا ہے۔

ایک علاقائی سفارتکار نے بتایا کہ ان مذاکرات میں سعودی عرب، مصر سمیت دیگر علاقائی ممالک کے نمائندوں کی شرکت بھی متوقع ہے۔

واضح رہے کہ ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے خلاف حالیہ سخت کارروائیوں اور امریکی بحری موجودگی کے باعث مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اپنی انتہا کو پہنچتی دکھائی دے رہی ہے۔

Tags: Anwar GargashGlobal DiplomacyIran nuclear dealIran nuclear programmeIran US conflictIran US talksKay News UrduMiddle East peaceMiddle East tensionUAE statementUS Iran RelationsWorld Governments Summit
web editor

web editor

Recent Posts

  • یوم آزادی پر مسلح افواج کا قوم کے نام پیغام، شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت
  • منچن آباد پولیس کی کارروائی، چار ملزمان قابو، منشیات اور اسلحہ برآمد
  • چپورسن میں زلزلے کے تسلسل نے مکینوں کو ایک بار پھر خوفزدہ کردیا
  • سعودی کابینہ کا مکہ دفاعی معاہدے کو تینوں ممالک کے تعلقات میں سنگ میل قرار دینا
  • پاکستان کا اسرائیلی اقدامات پر سلامتی کونسل میں کڑی تنقید

Recent Comments

  1. Rana Muhammad Aslam Khan از “خصوصی بچوں کے لیے امید، وقار اور مواقع — لاہور میں ایک نئے دور کا آغاز”
  2. Georgia Waltrip از One swallow does not make the spring
  3. Michael Eubanks از Persuasion is often more effectual than force
  4. Ernest Baker از Spieth in danger of missing cut
  5. Edward Huckaby از Hibs and Ross County fans on final

Archives

  • اگست 2026
  • جولائی 2026
  • جون 2026
  • مئی 2026
  • اپریل 2026
  • مارچ 2026
  • فروری 2026
  • جنوری 2026
  • دسمبر 2025

Categories

  • Apps
  • Business
  • Entertainment
  • Fashion
  • Food
  • Gadget
  • Gaming
  • Health
  • Lifestyle
  • Mobile
  • Movie
  • Music
  • News
  • Politics
  • Review
  • Science
  • Sports
  • Startup
  • Tech
  • Travel
  • Uncategorized
  • World
  • اداریہ
  • اہم ترین
  • ایران اور اسرائیل
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • سائنس
  • ستاروں کا حال
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کشمیر
  • کھیل
  • مختصر ویڈیوز
  • نقطہ نظر
Kay News Urdu

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Navigate Site

  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?