Kay News Urdu
Advertisement
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
Kay News Urdu
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بریکنگ نیوز: ٹی ایل پی رہنما انس رضوی ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار

web editor by web editor
جنوری 24, 2026
in Uncategorized
0 0
0
بریکنگ نیوز: ٹی ایل پی رہنما انس رضوی ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار
0
SHARES
50
VIEWS

ڈیرہ اسماعیل خان: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے اہم رہنما انس رضوی کو ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ باخبر ذرائع اور مقامی سرکاری عہدیداروں نے گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق انس رضوی ٹی ایل پی کے مقامی امیر شفیق قاسوری کے پاس روپوش تھے، جنہوں نے انس رضوی اور ان کے بھائیوں کو پناہ دے رکھی تھی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے انس رضوی کو حراست میں لیا جبکہ کارروائی کے دوران شفیق قاسوری کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے جبکہ ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

تاحال تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی گرفتاری یا ان کی موجودگی سے متعلق کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آ سکی ہے۔

واقعے سے متعلق مزید تفصیلات موصول ہونا باقی ہیں، خبر پر مسلسل پیش رفت جاری ہے۔

Tags: Anas Rizvi arrestDera Ismail Khan breaking newsKay News UrduPakistan security operationTehreek Labbaik PakistanTLP leader arrested
web editor

web editor

Recent Posts

  • یوم آزادی پر مسلح افواج کا قوم کے نام پیغام، شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت
  • منچن آباد پولیس کی کارروائی، چار ملزمان قابو، منشیات اور اسلحہ برآمد
  • چپورسن میں زلزلے کے تسلسل نے مکینوں کو ایک بار پھر خوفزدہ کردیا
  • سعودی کابینہ کا مکہ دفاعی معاہدے کو تینوں ممالک کے تعلقات میں سنگ میل قرار دینا
  • پاکستان کا اسرائیلی اقدامات پر سلامتی کونسل میں کڑی تنقید

Recent Comments

  1. Rana Muhammad Aslam Khan از “خصوصی بچوں کے لیے امید، وقار اور مواقع — لاہور میں ایک نئے دور کا آغاز”
  2. Georgia Waltrip از One swallow does not make the spring
  3. Michael Eubanks از Persuasion is often more effectual than force
  4. Ernest Baker از Spieth in danger of missing cut
  5. Edward Huckaby از Hibs and Ross County fans on final

Archives

  • اگست 2026
  • جولائی 2026
  • جون 2026
  • مئی 2026
  • اپریل 2026
  • مارچ 2026
  • فروری 2026
  • جنوری 2026
  • دسمبر 2025

Categories

  • Apps
  • Business
  • Entertainment
  • Fashion
  • Food
  • Gadget
  • Gaming
  • Health
  • Lifestyle
  • Mobile
  • Movie
  • Music
  • News
  • Politics
  • Review
  • Science
  • Sports
  • Startup
  • Tech
  • Travel
  • Uncategorized
  • World
  • اداریہ
  • اہم ترین
  • ایران اور اسرائیل
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • سائنس
  • ستاروں کا حال
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کشمیر
  • کھیل
  • مختصر ویڈیوز
  • نقطہ نظر
Kay News Urdu

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Navigate Site

  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?