Kay News Urdu
Advertisement
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
Kay News Urdu
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بلوچستان نو انٹری زون بن چکا ہے، اختر مینگل کا اظہارِ تشویش، صوبائی حکومت کا سخت ردعمل

web editor by web editor
جنوری 31, 2026
in Uncategorized
0 0
0
بلوچستان نو انٹری زون بن چکا ہے، اختر مینگل کا اظہارِ تشویش، صوبائی حکومت کا سخت ردعمل
0
SHARES
22
VIEWS

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے صوبے کی مجموعی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کو نو انٹری زون میں تبدیل کر دیا گیا ہے اور حالات انتہائی سنگین ہو چکے ہیں۔

اختر مینگل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری بیان میں کہا کہ
“میڈیا ہاؤسز سب خاموش ہیں، میں نے اپنی زندگی میں اس قدر تشویشناک صورتحال نہیں دیکھی۔ کیا وزیر داخلہ واضح کر سکتے ہیں کہ ایس ایچ او کہاں ہے؟”

اختر مینگل کے اس بیان پر بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے سخت ردعمل دیا۔ انہوں نے کہا کہ
“جب ہماری پولیس اور سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہیں تو نام نہاد سیاسی رہنما اپنا اصلی چہرہ دکھا رہے ہیں۔ ہم ان سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، یہ ہمارے لیے کوئی عجیب بات نہیں۔”

صوبائی ترجمان کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی ادارے صوبے میں امن و امان کے قیام کے لیے ہمہ وقت مصروفِ عمل ہیں اور ایسی تنقید فورسز کے حوصلے پست کرنے کے مترادف ہے۔

خیال رہے کہ اگست 2024 میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایک بیان بھی خاصی توجہ کا مرکز بنا تھا، جس میں انہوں نے کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ
“بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں، یہ دہشت گرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں۔”

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بزدل دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لیے کسی لمبی چوڑی حکمت عملی یا سائنس کی ضرورت نہیں، بلکہ مؤثر اور بروقت اقدامات ہی کافی ہیں۔

بلوچستان میں حالیہ سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں سیاسی بیانات اور جوابی ردعمل نے ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔

Tags: Akhtar Mengal statementBalochistan government reactionBalochistan no entry zoneBalochistan situationBNP chief Akhtar MengalKay News Urdukaynewsurdu.comLaw and order PakistanMohsin Naqvi statementPakistan politics newsPakistan security situationpolitical reaction BalochistanShahid Rind responseSHO remarkterrorism in Balochistan
web editor

web editor

Recent Posts

  • یوم آزادی پر مسلح افواج کا قوم کے نام پیغام، شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت
  • منچن آباد پولیس کی کارروائی، چار ملزمان قابو، منشیات اور اسلحہ برآمد
  • چپورسن میں زلزلے کے تسلسل نے مکینوں کو ایک بار پھر خوفزدہ کردیا
  • سعودی کابینہ کا مکہ دفاعی معاہدے کو تینوں ممالک کے تعلقات میں سنگ میل قرار دینا
  • پاکستان کا اسرائیلی اقدامات پر سلامتی کونسل میں کڑی تنقید

Recent Comments

  1. Rana Muhammad Aslam Khan از “خصوصی بچوں کے لیے امید، وقار اور مواقع — لاہور میں ایک نئے دور کا آغاز”
  2. Georgia Waltrip از One swallow does not make the spring
  3. Michael Eubanks از Persuasion is often more effectual than force
  4. Ernest Baker از Spieth in danger of missing cut
  5. Edward Huckaby از Hibs and Ross County fans on final

Archives

  • اگست 2026
  • جولائی 2026
  • جون 2026
  • مئی 2026
  • اپریل 2026
  • مارچ 2026
  • فروری 2026
  • جنوری 2026
  • دسمبر 2025

Categories

  • Apps
  • Business
  • Entertainment
  • Fashion
  • Food
  • Gadget
  • Gaming
  • Health
  • Lifestyle
  • Mobile
  • Movie
  • Music
  • News
  • Politics
  • Review
  • Science
  • Sports
  • Startup
  • Tech
  • Travel
  • Uncategorized
  • World
  • اداریہ
  • اہم ترین
  • ایران اور اسرائیل
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • سائنس
  • ستاروں کا حال
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کشمیر
  • کھیل
  • مختصر ویڈیوز
  • نقطہ نظر
Kay News Urdu

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Navigate Site

  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?