Kay News Urdu
Advertisement
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
Kay News Urdu
No Result
View All Result
Home Uncategorized

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آج سے آغاز،پاکستان کا پہلا امتحان نیدرلینڈز کے خلاف، بارش کے سائے میں میچ

web editor by web editor
فروری 7, 2026
in Uncategorized
0 0
0
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آج سے آغاز،پاکستان کا پہلا امتحان نیدرلینڈز کے خلاف، بارش کے سائے میں میچ
0
SHARES
18
VIEWS

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے جس میں 20 ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ایونٹ کے پہلے روز مجموعی طور پر تین میچز کھیلے جائیں گے۔

پاکستانی ٹیم گروپ اے میں شامل ہے اور اپنا پہلا میچ نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہوگا۔

میچ کی تیاری کے لیے گرین شرٹس نے کولمبو میں بھرپور پریکٹس کی، جہاں کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی خصوصی مشقیں کیں۔ میچ کے دوران بارش کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے جس کے باعث مقابلہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

دیگر میچز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم اسکاٹ لینڈ کے مدمقابل ہوگی جبکہ بھارت اور امریکا کی ٹیمیں بھی آج آمنے سامنے آئیں گی۔

قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف حکومتی فیصلے کے بعد باقی میچز جیتنے کا کوئی غیر ضروری دباؤ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بارش کسی کے کنٹرول میں نہیں، تاہم کوشش یہی ہے کہ تمام میچز جیتے جائیں۔

کپتان نے واضح کیا کہ وہ نمبر تین پر ہی بیٹنگ کریں گے اور فی الحال ٹیم کمبی نیشن میں کسی تبدیلی کی ضرورت نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم کے لیے جو بہترین ہوگا وہی کھیلے گا، چاہے وہ فخر زمان ہوں یا بابر اعظم، اگر بیسٹ میں جگہ نہ بنی تو کسی کو نہیں کھلایا جائے گا۔

نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے بیٹر میکس اوڈاوڈ نے پاکستان کو مضبوط ٹیم قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ہرانا آسان نہیں ہوگا۔

Tags: Colombo MatchCricket NewsICC T20 World CupPakistan Cricket TeamPakistan vs NetherlandsSalman Ali AghaT20 CricketT20 World Cup 2026
web editor

web editor

Recent Posts

  • یوم آزادی پر مسلح افواج کا قوم کے نام پیغام، شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت
  • منچن آباد پولیس کی کارروائی، چار ملزمان قابو، منشیات اور اسلحہ برآمد
  • چپورسن میں زلزلے کے تسلسل نے مکینوں کو ایک بار پھر خوفزدہ کردیا
  • سعودی کابینہ کا مکہ دفاعی معاہدے کو تینوں ممالک کے تعلقات میں سنگ میل قرار دینا
  • پاکستان کا اسرائیلی اقدامات پر سلامتی کونسل میں کڑی تنقید

Recent Comments

  1. Rana Muhammad Aslam Khan از “خصوصی بچوں کے لیے امید، وقار اور مواقع — لاہور میں ایک نئے دور کا آغاز”
  2. Georgia Waltrip از One swallow does not make the spring
  3. Michael Eubanks از Persuasion is often more effectual than force
  4. Ernest Baker از Spieth in danger of missing cut
  5. Edward Huckaby از Hibs and Ross County fans on final

Archives

  • اگست 2026
  • جولائی 2026
  • جون 2026
  • مئی 2026
  • اپریل 2026
  • مارچ 2026
  • فروری 2026
  • جنوری 2026
  • دسمبر 2025

Categories

  • Apps
  • Business
  • Entertainment
  • Fashion
  • Food
  • Gadget
  • Gaming
  • Health
  • Lifestyle
  • Mobile
  • Movie
  • Music
  • News
  • Politics
  • Review
  • Science
  • Sports
  • Startup
  • Tech
  • Travel
  • Uncategorized
  • World
  • اداریہ
  • اہم ترین
  • ایران اور اسرائیل
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • سائنس
  • ستاروں کا حال
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کشمیر
  • کھیل
  • مختصر ویڈیوز
  • نقطہ نظر
Kay News Urdu

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Navigate Site

  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?