Kay News Urdu
Advertisement
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
Kay News Urdu
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پی آئی اے مکمل طور پر نجی شعبے کے حوالے

web editor by web editor
فروری 16, 2026
in Uncategorized
0 0
0
پی آئی اے مکمل طور پر نجی شعبے کے حوالے
0
SHARES
32
VIEWS

📍 کراچی

عارف حبیب گروپ کے کنسورشیم نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص بھی خریدنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد قومی فضائی کمپنی کا 100 فیصد اختیار نجی شعبے کے پاس آ جائے گا۔

عارف حبیب لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر شاہد علی حبیب کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے مکمل حصص کی خریداری کے بعد ایئرلائن سرکاری نامزد ارکان سے آزاد ہو جائے گی اور مکمل طور پر نجی بنیادوں پر آپریٹ کرے گی۔

ان کے مطابق کنسورشیم نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اپریل میں حتمی منظوری کے بعد اگلے 12 ماہ میں 25 فیصد حصص کی ادائیگی مکمل کی جائے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں کنسورشیم نے 135 ارب روپے کے عوض پی آئی اے کے 75 فیصد حصص حاصل کیے تھے۔ حکومت کی جانب سے نجکاری کا مقصد خسارے میں جانے والی قومی ایئرلائن کو تنظیمِ نو، بیڑے میں توسیع اور مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کر کے منافع بخش بنانا تھا۔

حکومتی پالیسی کے تحت باقی ماندہ 25 فیصد حصص کی مالیت تقریباً 45 ارب روپے بتائی گئی ہے، جن کی خریداری کی آخری تاریخ اپریل کے اختتام پر مقرر ہے۔

کامیاب کنسورشیم میں
فاطمہ فرٹیلائزر، فوجی فرٹیلائزر کمپنی، لیک سٹی، دی سٹی اسکول اور اے کے ڈی گروپ شامل ہیں۔

شاہد علی حبیب کے مطابق پی آئی اے کی بہتری کے منصوبے میں اسٹاف، ٹکٹنگ سسٹم، سروسز، سیفٹی اور سکیورٹی کو عالمی معیار کے مطابق بہتر بنانا شامل ہے۔

Tags: Arif Habib GroupAviation Sector PakistanKay News UrduPakistan economyPakistan International AirlinesPIA PrivatizationPIA Shares
web editor

web editor

Recent Posts

  • یوم آزادی پر مسلح افواج کا قوم کے نام پیغام، شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت
  • منچن آباد پولیس کی کارروائی، چار ملزمان قابو، منشیات اور اسلحہ برآمد
  • چپورسن میں زلزلے کے تسلسل نے مکینوں کو ایک بار پھر خوفزدہ کردیا
  • سعودی کابینہ کا مکہ دفاعی معاہدے کو تینوں ممالک کے تعلقات میں سنگ میل قرار دینا
  • پاکستان کا اسرائیلی اقدامات پر سلامتی کونسل میں کڑی تنقید

Recent Comments

  1. Rana Muhammad Aslam Khan از “خصوصی بچوں کے لیے امید، وقار اور مواقع — لاہور میں ایک نئے دور کا آغاز”
  2. Georgia Waltrip از One swallow does not make the spring
  3. Michael Eubanks از Persuasion is often more effectual than force
  4. Ernest Baker از Spieth in danger of missing cut
  5. Edward Huckaby از Hibs and Ross County fans on final

Archives

  • اگست 2026
  • جولائی 2026
  • جون 2026
  • مئی 2026
  • اپریل 2026
  • مارچ 2026
  • فروری 2026
  • جنوری 2026
  • دسمبر 2025

Categories

  • Apps
  • Business
  • Entertainment
  • Fashion
  • Food
  • Gadget
  • Gaming
  • Health
  • Lifestyle
  • Mobile
  • Movie
  • Music
  • News
  • Politics
  • Review
  • Science
  • Sports
  • Startup
  • Tech
  • Travel
  • Uncategorized
  • World
  • اداریہ
  • اہم ترین
  • ایران اور اسرائیل
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • سائنس
  • ستاروں کا حال
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کشمیر
  • کھیل
  • مختصر ویڈیوز
  • نقطہ نظر
Kay News Urdu

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Navigate Site

  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?