Kay News Urdu
Advertisement
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
Kay News Urdu
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بہاولپور میں منکی پاکس پھیلنے لگا علاج کرنے والی نرس بھی متاثر

Ahmad Abbas by Ahmad Abbas
جون 8, 2026
in اہم ترین, پاکستان
1 0
0
بہاولپور میں منکی پاکس پھیلنے لگا علاج کرنے والی نرس بھی متاثر
0
SHARES
41
VIEWS

بہاولپور: منکی پاکس کے تین کیسز، آئسولیشن وارڈ کی نرس بھی وائرس کی زد میں

بہاولپور میں منکی پاکس کے تین کیسز کی تصدیق ہو گئی ہے۔ تینوں متاثرین بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں طبی نگرانی میں ہیں، جبکہ ان کی دیکھ بھال پر مامور ایک نرس بھی اس وائرس کا شکار ہو گئی ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق تینوں مریضوں کو بیرون ملک سے آنے والے رشتہ داروں کے ذریعے وائرس منتقل ہوا۔ انہیں فوری طور پر آئسولیشن وارڈ منتقل کر کے علاج شروع کر دیا گیا۔

نرس کا معاملہ زیادہ سنگین نوعیت کا ہے، کیونکہ وہ ڈیوٹی کے دوران متاثرہ مریض کے براہِ راست رابطے میں رہی۔ ذرائع کے مطابق نرس بھی اب طبی نگرانی میں ہے۔

صحت حکام کی جانب سے ابھی تک کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا، تاہم ہسپتال انتظامیہ نے احتیاطی تدابیر سخت کر دی ہیں۔ شہریوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کسی بھی مشکوک علامت کی صورت میں قریبی صحت مرکز سے فوری رابطہ کریں۔

Ahmad Abbas

Ahmad Abbas

Recent Posts

  • یوم آزادی پر مسلح افواج کا قوم کے نام پیغام، شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت
  • منچن آباد پولیس کی کارروائی، چار ملزمان قابو، منشیات اور اسلحہ برآمد
  • چپورسن میں زلزلے کے تسلسل نے مکینوں کو ایک بار پھر خوفزدہ کردیا
  • سعودی کابینہ کا مکہ دفاعی معاہدے کو تینوں ممالک کے تعلقات میں سنگ میل قرار دینا
  • پاکستان کا اسرائیلی اقدامات پر سلامتی کونسل میں کڑی تنقید

Recent Comments

  1. Rana Muhammad Aslam Khan از “خصوصی بچوں کے لیے امید، وقار اور مواقع — لاہور میں ایک نئے دور کا آغاز”
  2. Georgia Waltrip از One swallow does not make the spring
  3. Michael Eubanks از Persuasion is often more effectual than force
  4. Ernest Baker از Spieth in danger of missing cut
  5. Edward Huckaby از Hibs and Ross County fans on final

Archives

  • اگست 2026
  • جولائی 2026
  • جون 2026
  • مئی 2026
  • اپریل 2026
  • مارچ 2026
  • فروری 2026
  • جنوری 2026
  • دسمبر 2025

Categories

  • Apps
  • Business
  • Entertainment
  • Fashion
  • Food
  • Gadget
  • Gaming
  • Health
  • Lifestyle
  • Mobile
  • Movie
  • Music
  • News
  • Politics
  • Review
  • Science
  • Sports
  • Startup
  • Tech
  • Travel
  • Uncategorized
  • World
  • اداریہ
  • اہم ترین
  • ایران اور اسرائیل
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • سائنس
  • ستاروں کا حال
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کشمیر
  • کھیل
  • مختصر ویڈیوز
  • نقطہ نظر
Kay News Urdu

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Navigate Site

  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?