Kay News Urdu
Advertisement
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
Kay News Urdu
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ مکمل

News Desk by News Desk
جولائی 1, 2026
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ مکمل
0
SHARES
6
VIEWS

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کر لیا گیا ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت کو 715 قیدیوں پر مشتمل فہرست تیار کر کے دی، جن میں 409 سویلین اور 306 مچھیرے شامل ہیں۔ یہ فہرست دونوں ممالک کے درمیان طے شدہ طریقہ کار کے تحت باقاعدہ سفارتی چینلز کے ذریعے مکمل کی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ نئی دہلی میں پاکستانی مشن کے سربراہ سعد وڑائچ نے فہرست بھارتی حکام کے حوالے کی، جبکہ پاکستان میں بھارتی مشن کی سربراہ گیتیکا شریواستو نے قیدیوں کی فہرست پاکستانی حکام کو دی۔ دونوں ممالک نے یہ عمل ایک ہی روز مکمل کیا، جو دو طرفہ رابطوں میں تسلسل کی نشاندہی کرتا ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان قونصلر رسائی معاہدہ 2008ء سے نافذ ہے، جس کے تحت دونوں ممالک سال میں دو بار اپنی حراست میں موجود دوسرے ملک کے شہریوں کی فہرستیں ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کرنے کے پابند ہیں۔ اس معاہدے کا مقصد قیدیوں کے حقوق کا تحفظ اور ان کی رہائی کے عمل کو آسان بنانا ہے۔

News Desk

News Desk

Recent Posts

  • یوم آزادی پر مسلح افواج کا قوم کے نام پیغام، شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت
  • منچن آباد پولیس کی کارروائی، چار ملزمان قابو، منشیات اور اسلحہ برآمد
  • چپورسن میں زلزلے کے تسلسل نے مکینوں کو ایک بار پھر خوفزدہ کردیا
  • سعودی کابینہ کا مکہ دفاعی معاہدے کو تینوں ممالک کے تعلقات میں سنگ میل قرار دینا
  • پاکستان کا اسرائیلی اقدامات پر سلامتی کونسل میں کڑی تنقید

Recent Comments

  1. Rana Muhammad Aslam Khan از “خصوصی بچوں کے لیے امید، وقار اور مواقع — لاہور میں ایک نئے دور کا آغاز”
  2. Georgia Waltrip از One swallow does not make the spring
  3. Michael Eubanks از Persuasion is often more effectual than force
  4. Ernest Baker از Spieth in danger of missing cut
  5. Edward Huckaby از Hibs and Ross County fans on final

Archives

  • اگست 2026
  • جولائی 2026
  • جون 2026
  • مئی 2026
  • اپریل 2026
  • مارچ 2026
  • فروری 2026
  • جنوری 2026
  • دسمبر 2025

Categories

  • Apps
  • Business
  • Entertainment
  • Fashion
  • Food
  • Gadget
  • Gaming
  • Health
  • Lifestyle
  • Mobile
  • Movie
  • Music
  • News
  • Politics
  • Review
  • Science
  • Sports
  • Startup
  • Tech
  • Travel
  • Uncategorized
  • World
  • اداریہ
  • اہم ترین
  • ایران اور اسرائیل
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • سائنس
  • ستاروں کا حال
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کشمیر
  • کھیل
  • مختصر ویڈیوز
  • نقطہ نظر
Kay News Urdu

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Navigate Site

  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?