Kay News Urdu
Advertisement
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
Kay News Urdu
No Result
View All Result
Home دنیا

ایران پر امریکی فضائی حملوں کا سلسلہ ساتویں رات بھی جاری

News Desk by News Desk
جولائی 18, 2026
in دنیا
0 0
0
ایران پر امریکی فضائی حملوں کا سلسلہ ساتویں رات بھی جاری
0
SHARES
7
VIEWS

امریکا کے مسلسل ساتویں رات ایران پر فضائی حملے، تین مزید افراد جاں بحق

امریکا نے مسلسل ساتویں رات بھی ایران پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ یزد شہر دھماکوں سے گونج اٹھا جبکہ اہواز، لار، بندرعباس، سیریک، جزیرہ قشم اور امیدیہ سمیت کئی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔

ہرمزگان صوبے میں تازہ حملوں کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی فوج نے تین پلوں اور اہم سرنگوں کو بھی نشانہ بنایا، جس کے باعث صوبے کی متعدد شاہراہیں اور رابطہ سڑکیں بند کرنا پڑیں۔

امریکی سینٹ کام کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی بدستور برقرار ہے اور حالیہ کارروائیوں کا مقصد ایران کی فوجی صلاحیتوں کو مزید کمزور کرنا ہے۔

ایرانی وزارتِ صحت کے مطابق 16 جولائی کی صبح ساڑھے چھ بجے تک امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 38 تک پہنچ چکی ہے، جبکہ زخمیوں کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی ہے۔

Tags: AirstrikesCENTCOMHormozganHormuz StraitIranMiddle East ConflictUnited States
News Desk

News Desk

Recent Posts

  • یوم آزادی پر مسلح افواج کا قوم کے نام پیغام، شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت
  • منچن آباد پولیس کی کارروائی، چار ملزمان قابو، منشیات اور اسلحہ برآمد
  • چپورسن میں زلزلے کے تسلسل نے مکینوں کو ایک بار پھر خوفزدہ کردیا
  • سعودی کابینہ کا مکہ دفاعی معاہدے کو تینوں ممالک کے تعلقات میں سنگ میل قرار دینا
  • پاکستان کا اسرائیلی اقدامات پر سلامتی کونسل میں کڑی تنقید

Recent Comments

  1. Rana Muhammad Aslam Khan از “خصوصی بچوں کے لیے امید، وقار اور مواقع — لاہور میں ایک نئے دور کا آغاز”
  2. Georgia Waltrip از One swallow does not make the spring
  3. Michael Eubanks از Persuasion is often more effectual than force
  4. Ernest Baker از Spieth in danger of missing cut
  5. Edward Huckaby از Hibs and Ross County fans on final

Archives

  • اگست 2026
  • جولائی 2026
  • جون 2026
  • مئی 2026
  • اپریل 2026
  • مارچ 2026
  • فروری 2026
  • جنوری 2026
  • دسمبر 2025

Categories

  • Apps
  • Business
  • Entertainment
  • Fashion
  • Food
  • Gadget
  • Gaming
  • Health
  • Lifestyle
  • Mobile
  • Movie
  • Music
  • News
  • Politics
  • Review
  • Science
  • Sports
  • Startup
  • Tech
  • Travel
  • Uncategorized
  • World
  • اداریہ
  • اہم ترین
  • ایران اور اسرائیل
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • سائنس
  • ستاروں کا حال
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کشمیر
  • کھیل
  • مختصر ویڈیوز
  • نقطہ نظر
Kay News Urdu

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Navigate Site

  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?