Kay News Urdu
Advertisement
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
Kay News Urdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب، جدید ٹیکنالوجی کی اہمیت پر روشنی ڈالی

News Desk by News Desk
جولائی 22, 2026
in پاکستان
0 0
0
وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب، جدید ٹیکنالوجی کی اہمیت پر روشنی ڈالی
0
SHARES
2
VIEWS

سلامتی کے شعبے میں ٹیکنالوجی کا استعمال قابل فخر ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سلامتی کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال قابل فخر ہے اور پاکستان نے اس میدان میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ روبوٹکس اور ڈرون ٹیکنالوجی میں جدت سے معیشت مضبوط ہو رہی ہے اور عوام کی زندگی آسان ہو رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج مشینیں محسوس کرتی ہیں اور خود فیصلے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، جو ٹیکنالوجی کی جدید ترین شکل ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ حالیہ معرکہ حق میں افواج پاکستان نے اٹانومس سسٹمز اور سائبرسیکیورٹی کے ذریعے سرحدوں کا مؤثر دفاع کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری کے تحفظ کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال جاری رکھے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے بتایا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں مسلح افواج نے جدید ٹیکنالوجی کو تیزی سے اپنایا ہے، جس کے نتیجے میں ملک میں تیار ہونے والے ڈرونز کی شرح 60 فیصد سے تجاوز کر چکی ہے۔

انہوں نے انڈس روبوٹکس اینڈ آٹونومس سسٹم ایکسپو میں شرکت کو باعث مسرت قرار دیا اور کہا کہ روبوٹکس اور ڈرون ٹیکنالوجی میں جدت سے معیشت مضبوط ہوگی، سلامتی بہتر ہوگی اور عوام کی زندگی مزید آسان ہوگی۔

Tags: cybersecurityDronesField Marshal Asim MunirIndus Robotics ExpoNational SecurityPakistan TechnologyPM Shehbaz SharifRobotics
News Desk

News Desk

Recent Posts

  • یوم آزادی پر مسلح افواج کا قوم کے نام پیغام، شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت
  • منچن آباد پولیس کی کارروائی، چار ملزمان قابو، منشیات اور اسلحہ برآمد
  • چپورسن میں زلزلے کے تسلسل نے مکینوں کو ایک بار پھر خوفزدہ کردیا
  • سعودی کابینہ کا مکہ دفاعی معاہدے کو تینوں ممالک کے تعلقات میں سنگ میل قرار دینا
  • پاکستان کا اسرائیلی اقدامات پر سلامتی کونسل میں کڑی تنقید

Recent Comments

  1. Rana Muhammad Aslam Khan از “خصوصی بچوں کے لیے امید، وقار اور مواقع — لاہور میں ایک نئے دور کا آغاز”
  2. Georgia Waltrip از One swallow does not make the spring
  3. Michael Eubanks از Persuasion is often more effectual than force
  4. Ernest Baker از Spieth in danger of missing cut
  5. Edward Huckaby از Hibs and Ross County fans on final

Archives

  • اگست 2026
  • جولائی 2026
  • جون 2026
  • مئی 2026
  • اپریل 2026
  • مارچ 2026
  • فروری 2026
  • جنوری 2026
  • دسمبر 2025

Categories

  • Apps
  • Business
  • Entertainment
  • Fashion
  • Food
  • Gadget
  • Gaming
  • Health
  • Lifestyle
  • Mobile
  • Movie
  • Music
  • News
  • Politics
  • Review
  • Science
  • Sports
  • Startup
  • Tech
  • Travel
  • Uncategorized
  • World
  • اداریہ
  • اہم ترین
  • ایران اور اسرائیل
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • سائنس
  • ستاروں کا حال
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کشمیر
  • کھیل
  • مختصر ویڈیوز
  • نقطہ نظر
Kay News Urdu

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Navigate Site

  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?