Kay News Urdu
Advertisement
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
Kay News Urdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجٹ میں پارلیمنٹ لاجز کی توسیع کا منصوبہ 500 سرونٹ کوارٹرز سمیت فیملی سوٹس کی تعمیر تجویز

News Desk by News Desk
جون 3, 2026
in پاکستان
0 0
0
بجٹ میں پارلیمنٹ لاجز کی توسیع کا منصوبہ  500 سرونٹ کوارٹرز سمیت فیملی سوٹس کی تعمیر تجویز
0
SHARES
7
VIEWS

بجٹ میں اراکین پارلیمنٹ کے لاجز کی تعمیر کے لیے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں اراکین پارلیمنٹ کے اہل خانہ کے لیے اضافی فیملی سوٹس کی تعمیر کی مد میں ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

سرکاری دستاویزات کے مطابق اس منصوبے کے تحت 500 سرونٹ کوارٹرز سمیت نئے فیملی سوٹس تعمیر کیے جائیں گے۔ منصوبے کی کل لاگت 7 ارب 40 کروڑ روپے ہے، جبکہ 30 جون 2026 تک اس پر 2 ارب 29 کروڑ روپے خرچ ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

تعمیر کے لیے اسلام آباد کا سیکٹر جی فائیو ٹو منتخب کیا گیا ہے۔ موجودہ پارلیمنٹ لاجز کے ساتھ ملحق 104 فیملی سوٹس پہلے سے زیر تعمیر ہیں اور ان کا فنشنگ کا کام جاری ہے۔

Tags: Family SuitesFederal Budget 2026G-5/2IslamabadMNA HousingPakistan ParliamentServant QuartersTags: Parliament Lodges
News Desk

News Desk

Recent Posts

  • یوم آزادی پر مسلح افواج کا قوم کے نام پیغام، شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت
  • منچن آباد پولیس کی کارروائی، چار ملزمان قابو، منشیات اور اسلحہ برآمد
  • چپورسن میں زلزلے کے تسلسل نے مکینوں کو ایک بار پھر خوفزدہ کردیا
  • سعودی کابینہ کا مکہ دفاعی معاہدے کو تینوں ممالک کے تعلقات میں سنگ میل قرار دینا
  • پاکستان کا اسرائیلی اقدامات پر سلامتی کونسل میں کڑی تنقید

Recent Comments

  1. Rana Muhammad Aslam Khan از “خصوصی بچوں کے لیے امید، وقار اور مواقع — لاہور میں ایک نئے دور کا آغاز”
  2. Georgia Waltrip از One swallow does not make the spring
  3. Michael Eubanks از Persuasion is often more effectual than force
  4. Ernest Baker از Spieth in danger of missing cut
  5. Edward Huckaby از Hibs and Ross County fans on final

Archives

  • اگست 2026
  • جولائی 2026
  • جون 2026
  • مئی 2026
  • اپریل 2026
  • مارچ 2026
  • فروری 2026
  • جنوری 2026
  • دسمبر 2025

Categories

  • Apps
  • Business
  • Entertainment
  • Fashion
  • Food
  • Gadget
  • Gaming
  • Health
  • Lifestyle
  • Mobile
  • Movie
  • Music
  • News
  • Politics
  • Review
  • Science
  • Sports
  • Startup
  • Tech
  • Travel
  • Uncategorized
  • World
  • اداریہ
  • اہم ترین
  • ایران اور اسرائیل
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • سائنس
  • ستاروں کا حال
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کشمیر
  • کھیل
  • مختصر ویڈیوز
  • نقطہ نظر
Kay News Urdu

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Navigate Site

  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?