Kay News Urdu
Advertisement
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
Kay News Urdu
No Result
View All Result
Home دنیا

ایران نے اسلام آباد ایم او یو سے دستبرداری کا عندیہ دے دیا، تعلقات مزید کشیدہ

News Desk by News Desk
جولائی 15, 2026
in دنیا
0 0
0
ایران نے اسلام آباد ایم او یو سے دستبرداری کا عندیہ دے دیا، تعلقات مزید کشیدہ
0
SHARES
6
VIEWS

امریکا کے ساتھ مفاہمتی یادداشت برقرار نہیں رہی، ایرانی نائب وزیر خارجہ

ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مفاہمتی یادداشت برقرار نہیں رہی اور ایران اب اس کی پیروی کا پابند نہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ معاہدے کے خاتمے کے لیے ایک شق کی خلاف ورزی ہی کافی تھی، جبکہ امریکا نے تو ایم او یو کی تمام شقوں کی دھجیاں اڑا دیں۔

کاظم غریب آبادی کا کہنا تھا کہ ایسی صورتحال میں ایران پر بھی معاہدے کی پابندی لازم نہیں رہی اور آئندہ فیصلے قومی مفادات کے مطابق کیے جائیں گے۔ ان کا اشارہ اسلام آباد میں طے پانے والی اس مفاہمتی یادداشت کی جانب تھا جس میں آبنائے ہرمز سے متعلق ترتیبات بھی شامل تھیں۔

دوسری جانب ایران کی پارلیمانی سیکیورٹی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت باقی نہیں رہی۔ ان کے مطابق امریکا نے معاہدے کی تمام شقوں کی خلاف ورزی کی اور دشمن اب باضابطہ طور پر جنگ میں داخل ہو چکا ہے۔ رضائی نے بتایا کہ آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کی سلامتی سے متعلق ایک ایکشن پلان پارلیمان میں پیش بھی کیا جا چکا ہے۔

Tags: IranIran ParliamentIslamabad MOUKazem GharibabadiStrait of HormuzUS Iran conflict
News Desk

News Desk

Recent Posts

  • یوم آزادی پر مسلح افواج کا قوم کے نام پیغام، شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت
  • منچن آباد پولیس کی کارروائی، چار ملزمان قابو، منشیات اور اسلحہ برآمد
  • چپورسن میں زلزلے کے تسلسل نے مکینوں کو ایک بار پھر خوفزدہ کردیا
  • سعودی کابینہ کا مکہ دفاعی معاہدے کو تینوں ممالک کے تعلقات میں سنگ میل قرار دینا
  • پاکستان کا اسرائیلی اقدامات پر سلامتی کونسل میں کڑی تنقید

Recent Comments

  1. Rana Muhammad Aslam Khan از “خصوصی بچوں کے لیے امید، وقار اور مواقع — لاہور میں ایک نئے دور کا آغاز”
  2. Georgia Waltrip از One swallow does not make the spring
  3. Michael Eubanks از Persuasion is often more effectual than force
  4. Ernest Baker از Spieth in danger of missing cut
  5. Edward Huckaby از Hibs and Ross County fans on final

Archives

  • اگست 2026
  • جولائی 2026
  • جون 2026
  • مئی 2026
  • اپریل 2026
  • مارچ 2026
  • فروری 2026
  • جنوری 2026
  • دسمبر 2025

Categories

  • Apps
  • Business
  • Entertainment
  • Fashion
  • Food
  • Gadget
  • Gaming
  • Health
  • Lifestyle
  • Mobile
  • Movie
  • Music
  • News
  • Politics
  • Review
  • Science
  • Sports
  • Startup
  • Tech
  • Travel
  • Uncategorized
  • World
  • اداریہ
  • اہم ترین
  • ایران اور اسرائیل
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • سائنس
  • ستاروں کا حال
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کشمیر
  • کھیل
  • مختصر ویڈیوز
  • نقطہ نظر
Kay News Urdu

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Navigate Site

  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?