Kay News Urdu
Advertisement
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
Kay News Urdu
No Result
View All Result
Home شوبز

احد رضا میر کا دوسری محبت کے حوالے سے واضح مؤقف سامنے آگیا

News Desk by News Desk
جولائی 20, 2026
in شوبز
0 0
0
احد رضا میر کا دوسری محبت کے حوالے سے واضح مؤقف سامنے آگیا
0
SHARES
5
VIEWS

دوسری بار محبت کے ہونے پر یقین نہیں رکھتا: احد رضا میر

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار احد رضا میر نے دوسری بار محبت ہونے کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

حال ہی میں احد رضا میر نے اداکارہ مایا علی کو انٹرویو دیا، جس میں میزبان کی جانب سے زندگی میں کسی شخص کو دوسرا موقع دینے کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ سوال پوچھا گیا کہ ایک سے زیادہ بار محبت ہونے پر ان کا کیا خیال ہے۔

اداکار نے جواب دیا کہ انسان کو بار بار محبت ہونے کے تصور پر یقین نہیں رکھتے، کیونکہ اگر محبت بار بار ہوتی رہے تو پھر وہ محبت نہیں رہتی۔ اداکار کی بات سن کر میزبان نے سوال اٹھایا کہ ایسا بھی تو ممکن ہے کہ پہلا تجربہ محض ایک غلطی ہو اور دوسری بار واقعی محبت ہوجائے۔

اس پر احد رضا میر نے کہا کہ ایسا ہو سکتا ہے، لیکن اس خوف کے باعث انسان کو یہ خدشہ رہتا ہے کہ اگلا رشتہ بھی محبت ثابت نہ ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کو دوسرا موقع دینا چاہیے، خود پر یقین رکھنا چاہیے اور زندگی میں آگے بڑھنا چاہیے۔

اداکار احد رضا میر اور سجل علی کی شادی کووڈ لاک ڈاؤن سے قبل 14 مارچ 2020 کو ابوظبی میں ہوئی تھی۔ 2021 اور 2022 سے یہ خبریں گردش کرنا شروع ہوگئی تھیں کہ دونوں میں طلاق ہو چکی ہے، تاہم کئی سال گزرنے کے باوجود دونوں اداکاروں کی جانب سے اپنے رشتے سے متعلق کوئی تردید یا تصدیق سامنے نہیں آسکی۔

Tags: Ahad Raza MirCelebrity InterviewMaya AliPakistani ShowbizSajal Aly
News Desk

News Desk

Recent Posts

  • سعودی کابینہ کا مکہ دفاعی معاہدے کو تینوں ممالک کے تعلقات میں سنگ میل قرار دینا
  • پاکستان کا اسرائیلی اقدامات پر سلامتی کونسل میں کڑی تنقید
  • ہماری بحریہ آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول رکھتی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر انتخابات، تیسرے مرحلے کے غیر حتمی نتائج آنا شروع
  • کویتی وزیرخارجہ کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر پاکستان کو خراج تحسین

Recent Comments

  1. Rana Muhammad Aslam Khan از “خصوصی بچوں کے لیے امید، وقار اور مواقع — لاہور میں ایک نئے دور کا آغاز”
  2. Georgia Waltrip از One swallow does not make the spring
  3. Michael Eubanks از Persuasion is often more effectual than force
  4. Ernest Baker از Spieth in danger of missing cut
  5. Edward Huckaby از Hibs and Ross County fans on final

Archives

  • اگست 2026
  • جولائی 2026
  • جون 2026
  • مئی 2026
  • اپریل 2026
  • مارچ 2026
  • فروری 2026
  • جنوری 2026
  • دسمبر 2025

Categories

  • Apps
  • Business
  • Entertainment
  • Fashion
  • Food
  • Gadget
  • Gaming
  • Health
  • Lifestyle
  • Mobile
  • Movie
  • Music
  • News
  • Politics
  • Review
  • Science
  • Sports
  • Startup
  • Tech
  • Travel
  • Uncategorized
  • World
  • اداریہ
  • اہم ترین
  • ایران اور اسرائیل
  • پاکستان
  • ٹیکنالوجی
  • دنیا
  • سائنس
  • ستاروں کا حال
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • کشمیر
  • کھیل
  • مختصر ویڈیوز
  • نقطہ نظر
Kay News Urdu

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Navigate Site

  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

Follow Us

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • اہم ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • نقطہ نظر
  • شوبز
  • کھیل
  • کشمیر
  • کاروبار
  • صحت
  • سائنس
  • ویڈیوز

© 2026 Kay News Urdu. All Rights Reserved.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?